Saturday, April 20, 2024

عون چوہدری وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت وکھیل ہونگے

عون چوہدری وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت وکھیل ہونگے
May 10, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - عون چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت وکھیل ہونگے۔

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے منظوری دی۔ عون چوہدری کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ عون چوہدری کا تعلق جہانگیر ترین گروپ سے ہے۔