Thursday, March 28, 2024

نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
February 28, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔

نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل کرلی، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے۔

اضافے کا اطلاق لائف لائن کے الیکٹرک صارفین نہیں ہوگا، عالمی سطح پر کوئلے اور ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے بجلی مہنگی کرنی پڑی۔