Thursday, April 25, 2024

چوہدری نثار اور عمران خان نے ٹیلی فونک رابطہ ،احتجاجی دھرنے پر تبادلہ خیال

چوہدری نثار اور عمران خان نے ٹیلی فونک رابطہ ،احتجاجی دھرنے پر تبادلہ خیال
October 21, 2016
اسلام آباد(92نیوز)اسلام آبادلاک ڈاؤن، حکومت اورعمران خان میں رابطہ ہواہےچودھری نثاراورعمران خان میں فون پرپیغامات کاتبادلہ ہواہےجگہ کاانتخاب اورامن وامان کی ذمہ داری پی ٹی آئی کی  ہوگی ۔ جبکہ عمران خان کہتے ہیں گرفتاریاں ہوئیں یاروکاگیاتوحکومت ذمہ دارہوگی ترجمان وزارت داخلہ کاکہناہے کہ عمران  نثاررابطوں کاعلم نہیں۔