Thursday, April 18, 2024

اسلام آباد: نیوز لیکس کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: نیوز لیکس کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس جاری
November 10, 2016
اسلام آباد(92نیوز) نیوز لیکس کے  ذمہ داروں کے تعین کےلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس جاری ہے جس میں وزیر قانون زاہد حامدنے  کمیٹی کو اب تک کی تحقیقات سے متعلق بریفنگ دی ہے ۔ میٹنگ میں صحافی کا بیان ریکارڈ کرانے کے معاملے پر بھی غورکیا گیا ہے جبکہ  کمیٹی سابق وزیر اطلات پرویز رشید کا بھی بیان ریکارڈ کرےگی۔