Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حیدرآباد : سول ہسپتال سے نومولود اغوا

حیدرآباد : سول ہسپتال سے نومولود اغوا
October 8, 2016
حیدرآباد(92نیوز)سول اسپتال حیدرآباد سے نومولود کو اغوا کرلیا گیا ہے ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اغوا کار ایک خاتون تھی۔  پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔