Friday, April 19, 2024

امریکی ادارے نے بچوں کیلئے  سکرین ٹائم کے نئے اصول متعارف کرائے

امریکی ادارے نے بچوں کیلئے  سکرین ٹائم کے نئے اصول متعارف کرائے
October 25, 2016
  واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا میں بچوں کے ادارے اکیڈمی آف پیڈریاٹکس نے کہا ہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کو ٹی وی دیکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ۔ ادارے نے سکرین ٹائم کے نئے اصول متعارف کرائے ہیں  جن کے مطابق ڈیڑھ سال کی عمر کے بعد بچے والدین کے ساتھ ہائی کوالٹی پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔