Friday, March 29, 2024

کبھی سوچا بھی نہ تھاکہ میڈیا ایک دن میں ہیروبنادے گا  : شیخ رشید

کبھی سوچا بھی نہ تھاکہ میڈیا ایک دن میں ہیروبنادے گا  : شیخ رشید
October 29, 2016
راولپنڈی(92نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں کبھی سوچا بھی نہیں تھا میڈیا مجھے ایک ہی دن میں ہیرو بنا دے گا، میڈیا کی وجہ سے مجھے جیمز بانڈ اور شیر جیسے القابات سے نوازا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ  دو سو کنٹینرز کے باوجود میڈیا اور عوام میں پہنچ کر دکھایا، ایک دن میں سوشل میڈیا میں چالیس لاکھ  فالورز کا اضافہ ہواہے۔