Thursday, April 25, 2024

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ نمازِعیدالفطر ادا کی

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ نمازِعیدالفطر ادا کی
May 2, 2022 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) - مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ نمازِعیدالفطر ادا کی۔

لندن میں مقیم پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نمازِعید ادا کی، اس موقع پر اسحاق ڈار، حسن نواز، حسین نواز، عابد شیر علی اور شریف خاندان کے دیگر افراد نے اکٹھے نماز عید ادا کی۔

نماز کے بعد پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔