نواز شریف نے نون لیگ کی سینئر قیادت کو لندن طلب کر لیا

لاہور (92 نیوز) - سابق وزیراعظم نواز شریف نے نون لیگ کی سینئر قیادت کو لندن طلب کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کے رواں ہفتے لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق احسن اقبال، مریم اورنگزیب سمیت دیگر سینئر رہنماؤں کا بھی لندن روانگی کا امکان ہے۔ نواز شریف سے ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات ہو گی۔