Sunday, September 8, 2024

نواز شریف کو سزا آئین کے تحت سنائی گئی، اعتزاز احسن

نواز شریف کو سزا آئین کے تحت سنائی گئی، اعتزاز احسن
August 15, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کو سزا آئین کے تحت سنائی گئی۔

نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام بریکنگ ویوز ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین میں ترمیم کئے بغیر نواز شریف کو ریلیف نہیں مل سکتا، نوازشریف کی نا اہلی کی سزا آئین میں ترمیم کے بغیر ختم نہیں ہو سکتی۔