لندن (92 نیوز) - سابق وزیراعظم نواز شریف کی 21 ستمبر کو لندن سے وطن واپسی کا امکان ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن کی تیاریاں، ذرائع کے مطابق 21 ستمبر کو نواز شریف وطن واپسی کے لیے لندن سے روانہ ہوسکتے ہیں۔
اس حوالے سے میاں محمد نواز شریف نے قریبی دوستوں اور لیگی رہنماؤں سے کی ہے۔ اس ضمن میں نواز شریف کی اہم پریس کانفرنس چند روز میں متوقع ہے۔