Sunday, September 8, 2024

ناسا اور اسپیس ایکس کا کینیڈی اسپیس سنٹر سے سپلائی مشن کا آغاز

ناسا اور اسپیس ایکس کا کینیڈی اسپیس سنٹر سے سپلائی مشن کا آغاز
November 27, 2022 ویب ڈیسک

فلوریڈا (92 نیوز) - ناسا اور اسپیس ایکس کا فلوریڈا میں کینیڈی اسپیس سنٹر سے سپلائی مشن کا آغاز ہوگیا۔

ڈریگن کار گو خلائی جہاز عملے کو نئی سائنسی تحقیقات کا سامان فراہم کرے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق خلا میں تازہ خوراک کی پیداوار کے لئے بیج بھی فراہم کئے جائیں گے۔