Thursday, May 2, 2024

ن لیگ کے ارکان قومی اسمبلی کے تحریک انصاف سے رابطے

ن لیگ کے ارکان قومی اسمبلی کے تحریک انصاف سے رابطے
January 17, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی نے تحریک انصاف سے رابطے کرلیے۔ عمران خان نے پارٹی قیادت کو رابطے کرنے والے لیگی ارکان قومی اسمبلی بارے پالیسی دے دی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ن لیگی ارکان سے ٹکٹ کی حامی بھری جائے جن کو ایڈجسٹ کر سکتے ہوں۔

پارٹی چیئرمین کو بریفنگ دی گئی کہ رابطہ کرنیوالے لیگی ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 15 کے قریب ہے۔