Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میلبرن اوپن ٹینس ڈبلز، ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں جگہ بنا لی

میلبرن اوپن ٹینس ڈبلز، ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں جگہ بنا لی
January 8, 2022 ویب ڈیسک

میلبرن (92 نیوز) میلبرن اوپن ٹینس ڈبلز کے مقابلوں میں پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں جگہ بنا لی۔

سیمی فائنل میں اعصام الحق نے  قازقستان کے کھلاڑی کے ساتھ شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے لیتھونیا اور یوکرائن کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی۔ پاک ،قازقستان   جوڑی  کی  جیت کا  اسکور چھ، دو اور چھ، دو رہا

فائنل میں اعصام الحق اور الیگزینڈرنیڈووایسوف کا مقابلہ کل انگلینڈ اور ہالینڈ پر  مشتمل جوڑی کے ساتھ ہو گا۔