Saturday, May 18, 2024

مسترد شدہ سلیکٹڈ عدالتوں پر حملے کر رہا ہے، بلاول بھٹو

مسترد شدہ سلیکٹڈ عدالتوں پر حملے کر رہا ہے، بلاول بھٹو
April 14, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - بلاول بھٹو کا کہنا ہے مسترد شدہ سلیکٹڈ عدالتوں پر حملے کر رہا ہے۔

بلاول بھٹو نے ٹویٹ پیغام میں کہا عدالتوں نے بے پناہ برداشت کا مظاہرہ کیا ہے۔ عمران خان نے محض سیاسی مقاصد کے لئے تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ۔ ادارے غیرجانب دار ہیں، عمران خان کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔