Friday, March 29, 2024

عشرت العباد چائنہ کٹنگ سے لے کر ہر معاملے میں شریک ہیں : مصطفی کمال

عشرت العباد چائنہ کٹنگ سے لے کر ہر معاملے میں شریک ہیں : مصطفی کمال
October 17, 2016
کراچی(92نیوز)پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کے گورنر سندھ پر سنگین الزامات لگادیئے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ عشرت العباد چائنا کٹنگ سے لے کر ہر معاملے میں شریک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کا نام ای سی ایل میں شامل کرکے گرفتار کیا جائے کیونکہ عشرت العباد کے لیے پیسہ سب کچھ ہے ۔ گورنر سندھے  پچاس ہزار بھی نہیں چھوڑتے۔