Thursday, April 25, 2024

بلیوں کے لیے موسیقی کی دھنیں  ترتیب دی  گئیں

بلیوں کے لیے موسیقی کی دھنیں  ترتیب دی  گئیں
October 19, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)انسان تو موسیقی کے دلدادہ ہیں ہی اور ان کیلئے ہر موسیقار کی خواہش ہوتی ہے کہ کانوں میں رس گھولنے والی دھنیں تریت دی جائیں ۔ اب موسیقی انسانوں کے لئے  نہیں  بلکہ بلیوں کے لئے  ہے بھی ترتیب دی گئی ہے ۔ جی ہاں لندن میں یونیورسل میوزک کمپنی  نے انوکھا کام کردکھایا ہے ۔ کمپنی نے  بلیوں کے لیے موسیقی کی ایسی دھنیں  ترتیب دی ہیں جنہیں سن کر وہ مدہوش ہوجاتی ہیں ۔