Saturday, April 20, 2024

محرم کا چاند نظر آگیا

محرم کا چاند نظر آگیا
October 2, 2016
کراچی(92نیوز) پاکستان میں محرم کا چاند نظر آگیا ہے اور آج پہلی محرم ہے ۔ تفصیلات کےمطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے پورے ملک سے چاند نظر آنے کی شہادتیں ملنے کے بعد محرم کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا۔ آج محرم الحرام کی پہلی تاریخ  ہے اور سنہ 1438ہجری ہے ۔