Saturday, April 20, 2024

مستونگ کی تحصیل دشت کے علاقے قابو میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

مستونگ کی تحصیل دشت کے علاقے قابو میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی
October 14, 2022 ویب ڈیسک

مستونگ (92 نیوز) - مستونگ کی تحصیل دشت کے علاقے قابو میں دھماکہ ہوا، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، لاشوں اور زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک ہے۔