Saturday, May 11, 2024

مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق نے ووٹ کاسٹ کر لیا

مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق نے ووٹ کاسٹ کر لیا
July 17, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مسلم لیگ نون کے رہنما ایاز صادق نے ووٹ کاسٹ کر لیا۔

ایاز صادق نے حلقہ پی پی 158 میں ووٹ ڈالا، ایازصادق لاہور کی چاروں سیٹوں پر جیتنے کیلئے پُرامید ہیں، میڈیا سے گفتگو میں بولے سابق حکومت کی پونے چار سال کی کارکردگی لوگوں کے سامنے ہیں اور نون لیگ کی خدمات بھی کسی سے چھپی نہیں، جیت ہماری ہوگی۔