Saturday, May 11, 2024

مسلم لیگ ن کو ضمنی الیکشن سے قبل بڑا دھچکا، جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دیدیا

مسلم لیگ ن کو ضمنی الیکشن سے قبل بڑا دھچکا، جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دیدیا
July 17, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مسلم لیگ ن کو ضمنی الیکشن سے قبل بڑا دھچکا، شیخوپورہ سے لیگی رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ دیدیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے جلیل شرقپوری کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

جیل شرقپوری نے عوام سے ضمنی الیکشن میں عمران خان کو ووٹ دینے کی اپیل کردی۔ ق لیگ نے ایک اور لیگی ایم پی اے مولوی غیاث الدین کی حمایت کا دعویٰ کردیا۔