Thursday, March 28, 2024

مسلم لیگ ن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان
July 29, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مسلم لیگ ن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کئے گئے تھے تاکہ پتہ چل سکے ووٹ کس کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو کل کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

سیریل والے بیلٹ پیپرز پر مسلم لیگ ن نے ووٹنگ کے دوران بھی احتجاج کیا۔