Tuesday, April 23, 2024

مسلح افواج کی ویٹ لفٹرز نوح دستگیر بٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

مسلح افواج کی ویٹ لفٹرز نوح دستگیر بٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
August 5, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) – پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے نوح دستگیر بٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے کانسی کا تمغہ جیتنے پر شاہ حسین شاہ کو بھی مبارکباد دی۔ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا پاکستانی ویٹ لفٹرز نے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ پاکستان زندہ باد