Wednesday, May 8, 2024

مشرقی یروشلم میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تقریبات کا انعقاد

مشرقی یروشلم میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تقریبات کا انعقاد
October 9, 2022 ویب ڈیسک

مشرقی یروشلم (92 نیوز) - مشرقی یروشلم اور مقبوضہ مغربی کنارے میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تقریبات ہوئیں۔

فلسطینی طلبا کے اسکاؤٹ بینڈ نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مارچ کیا۔ اسرائیلی پولیس نے دمشق گیٹ پر میلاد النبیﷺ کی تقریبات روکنے کی کوشش کی ۔ اسرائیلی پولیس نے جشن میلاد النبیﷺ کے دوران چار فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔