جنیوا (92 نیوز) - مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی جنیوا میں تین گھنٹے طویل سرجری ہوئی، آپریشن کامیاب رہا۔
#MaryamNawaz @MaryamNSharif underwent a 03 hour long successful surgery and is recovering well.
— DR. ADNAN KHAN (@Dr_Khan) January 6, 2023
Alhamdulillah …
She’s thanking everyone for their prayers.
Allah SWT Kareem 🙏🏻
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج نے ٹویٹ میں لکھا کہ الحمدللہ مریم نواز کی سرجری کامیاب ہو گئی ہے اور وہ ٹھیک ہیں۔ سب سے دعاوؤں کی اپیل ہےِ، شکریہ!
ترجمان مریم نواز محمد زبیر کہتے ہیں مریم نواز اسی ماہ وطن واپس آئیں گی۔