Sunday, May 19, 2024

عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلا ہوا ہے، شہباز شریف

عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلا ہوا ہے، شہباز شریف
September 8, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلا ہوا ہے۔

معروف جریدے اکانومسٹ نے عمران نیازی کے متعلق ہمارے اس موقف کی تصدیق کر دی ہے۔ جریدے کے تازہ شمارے  میں لکھا ہے کہ عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی دھجیاں بکھیریں ۔ عمران نیازی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے اس تباہ کن عمل کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔