Friday, May 3, 2024

عمران خان کی گاڑی کے قریب مشکوک شخص کی نشاندہی

عمران خان کی گاڑی کے قریب مشکوک شخص کی نشاندہی
February 28, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی کے قریب مشکوک شخص کی نشاندہی۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق مشکوک شخص نے کیموفلاج جیکٹ اور سیاہ ٹوپی پہنی ہوئی ہے۔ مشکوک شخص عمران خان کی گاڑی کے پاس ہے۔ عوام ہجوم مت بنائیں، ورنہ آنسو گیس استعمال کی جا سکتی ہے۔