Friday, March 29, 2024

ایم کیو ایم پاکستان کا 25 دسمبر کو مزارقائد پر جلسہ کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم پاکستان کا 25 دسمبر کو مزارقائد پر جلسہ کرنے کا اعلان
October 26, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم پاکستان کااہم اجلاس ہوا ہے جس میں 25دسمبرکوکراچی میں  مزار قائد پر جلسہ کرنےکااعلان کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں فاورق ستارنے کہا ہے کہ  بلدیہ ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ کا گڑھ ہے جبکہ اگلاوزیراعلیٰ ایم کیوایم پاکستان سےہوگا۔ اس موقع پر خواجہ اظہاربولےکراچی میں بیٹھ کرکسی کوپیسے بنانے کی اجازت نہیں دینگے،جوپیسہ یہاں سے بنایاگیاہے وہ واپس لینابھی آتاہے۔