موسم سرما تعطیلات ختم، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کا آغاز

اسلام آباد (92 نیوز) موسم سرما تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا
سخت سردی آئی تو چھٹیاں ہی ختم ہوگئیں، وفاقی دارالحکومت میں سردی اور دھند کے باعث اسکولوں میں بچوں کی حاضری نہ ہونے کے برابر رہی۔