Saturday, April 20, 2024

مودی کا پاکستان دشمنی کا ،، فیوز ،، ایک بارپھر ناکارہ ہوگیا

مودی کا پاکستان دشمنی کا ،، فیوز ،، ایک بارپھر ناکارہ ہوگیا
September 26, 2016
نئی دہلی (ویب ڈیسک)مودی کا پاکستان دشمنی کا ’’فیوز‘‘ایک  بار پھر   ناکارہ  ہو گیا ہے۔ بھارت سندھ طاس معاہدے پر نظر ثانی سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔ لیکن  مودی چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں نریندر مودی کے زیر صدارت سندھ طاس معاہدے پرنظرثانی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دریائے چناب کا پانی روکنے کیلئے3ڈیموں پر کام تیز کیا جائے گا۔ دریائے چناب پرپکل ڈل ڈیم، سوال کوٹ ڈیم اور برسار ڈیم بنائے جائیں گے۔