Thursday, March 28, 2024

نریندر مودی نے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت شروع کردی

نریندر مودی نے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت شروع کردی
October 24, 2016
نئی دہلی (ویب ڈٰیسک)بھارت کے  وزیر اعظم نریندرمودی نے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں بھی مداخلت کرنا شروع کردی مودی نے طلاق سے متعلق اپنی  بیمار ذہنیت آشکار کردی۔ تفصیلات کےمطابق بھارت میں جاری تین طلاقوں کے معاملے میں  نریندر مودی  بھی کود پڑے  ۔ انہوں نے مسلمانوں کے شرعی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے  کہاکہ  بعض  جماعتیں ووٹ کے لیے مسلمان خواتین کوحقوق نہیں دینا چاہتیں۔ مسلم  خواتین کو مساوی حقوق دینے کے لیے وہ مناسب اقدامات  کر رہے ہیں ۔ مودی کے بیانات پر  انہیں  سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔