Saturday, April 27, 2024

منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات
December 23, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - صدر عارف علوی نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، منصور عثمان اعوان، کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کر لیا۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی۔