Saturday, August 13, 2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے سابق اسپیکر اسد قیصر کو طلب کرلیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے سابق اسپیکر اسد قیصر کو طلب کرلیا
August 6, 2022 ویب ڈیسک

- تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی، ایف آئی اے نے سابق اسپیکر اسد قیصر کو بھی طلب کرلیا۔