Friday, April 26, 2024

ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
January 14, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے۔

قومی سلامتی پالیسی کے اجراء کی تقریب پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا قومی سلامتی کے تمام پہلووں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مددگار ہو گی۔