Friday, April 19, 2024

ملکی سیاسی بحران، آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے مسلسل رابطے

ملکی سیاسی بحران، آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے مسلسل رابطے
September 24, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - ملک میں سیاسی بحران پر حکمران اتحاد کی قیادت نے سر جوڑ لیے، آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے مسلسل رابطے جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد کی بے یقینی کی صورت حال کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مزید مشکل حکومتی اور سیاسی فیصلے کرنے پر غور کیا گیا۔

حکمران اتحاد کی قیادت کی جانب سے اپوزیشن کو بھی ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف وطن واپسی پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے۔