Sunday, September 8, 2024

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 125 ملین ڈالر کی کمی

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 125 ملین ڈالر کی کمی
August 24, 2023 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر میں 125 ملین ڈالر کی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر سات اعشاریہ نو تین ارب ڈالر رہ گئے، کمرشل بینکوں کے پاس 5 پانچ اعشاریہ تین ایک ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

ملک کے مجموعی ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔