Saturday, July 27, 2024

مکرمہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

مکرمہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش
August 23, 2023 ویب ڈیسک

مکہ (92 نیوز) - مکہ مکرمہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

مسجد الحرام میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، عمرہ زائرین نے دوران بارش طواف کعبہ کیا، بیت اللہ کی چھت سے میزاب رحمت کے ذریعے بارش کے پانی کے گرنے کے روح پرور مناظر عمرہ زائرین اور نمازیوں نے بارش برسنے پر اللہ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔

موسلادھار بارش کے باعث گرمی کی شدت میں نمایاں کمی ہوگئی، موسم خوشگوار ہوگیا۔