Sunday, May 19, 2024

مجرم امپورٹڈ حکومت نے پر امن آزادی مارچ کے شرکا پر ظلم کیا، عمران خان

مجرم امپورٹڈ حکومت نے پر امن آزادی مارچ کے شرکا پر ظلم کیا، عمران خان
May 29, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے مجرم امپورٹڈ حکومت نے پر امن آزادی مارچ کے شرکا پر ظلم کیا۔

عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا آئین اور سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں ۔ مارچ  سے ایک رات پہلے پنجاب اور سندھ پولیس نے خاندانوں کو ہراساں کیا۔

عمران خان نے کارکنوں پر تشدد کی ویڈیو بھی شیئر کر دی۔