Friday, April 19, 2024

ہزاروں بھوتوں اور چڑیلوں نے میکسیکو پر یلغار کر دی

ہزاروں بھوتوں اور چڑیلوں نے میکسیکو پر یلغار کر دی
October 24, 2016
میکسیکو سٹی (ویب ڈیسک) میکسیکو سٹی پر بھوتوں اور چڑیلوں نے حملہ کر دیا۔ بدروحیں دن بھر دارالحکومت کی سڑکوں پر سیر سپاٹے کرتی رہیں اور لوگوں کو خوفزدہ کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں سالانہ فیسٹیول کے موقع پر ہزاروں شہری زومبیز کا روپ دھار کر سڑکوں پر نکل آئے اور ہلہ گلہ کرتے رہے۔ اس موقع پر میکسیکو میں کمزور دل حضرات کے دل لرزتے رہے۔ فیسٹیول میں ہر عمر اور طبقے کے لوگوں نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ یہ میکسیکو میں ہر سال زومبیر فیسٹیول منایا جاتا ہے۔