Wednesday, April 24, 2024

مبینہ منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

مبینہ منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی
April 11, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مبینہ منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 27 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ حمزہ شہباز پیش ہوئے، شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کی گئی۔

عدالتی فیصلے پر فواد چودھری نے ٹویٹ کیا کہ امپورٹڈ حکومت کے سربراہ مقصود چپڑاسی کو 27 اپریل تک ضمانت مل گئی، شکریہ عدلیہ