Friday, April 26, 2024

شہید نائیک امتیاز کا جسد خاکی آبائی علاقے فیصل آباد پہنچا دیا گیا

شہید نائیک امتیاز کا جسد خاکی آبائی علاقے فیصل آباد پہنچا دیا گیا
September 29, 2016
فیصل آباد (92نیوز) بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نائیک امتیاز کا جسد خاکی آبائی علاقے فیصل آباد پہنچا دیا گیا۔ ہجویری ٹاو¿ن کا رہائشی امتیاز تین بیٹیوں کا باپ تھا اور اس کی آٹھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔ نائیک امتیاز نے بیس سال تک پاک فوج میں خدمات انجام دیں۔