Friday, March 29, 2024

شہید کیپٹن روح اللہ کی نمازجنازہ ادا

شہید کیپٹن روح اللہ کی نمازجنازہ ادا
October 26, 2016

 پشاور(92نیوز)پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ پر سفاک قاتلوں کے حملے میں شہید کپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ان کے علاقے شبقدر میں ادا کر دی گئی ہے ۔

ان کی  نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے ۔