Thursday, May 2, 2024

مانچسٹرسٹی نے پریمیئر فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

مانچسٹرسٹی نے پریمیئر فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
May 23, 2022 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) - مانچسٹر نے پیمیئر فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت کر اپنے نام کر لیا۔

آخری میچ میں  آسٹن ویلا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی اور لیورپول ایک پوائنٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی۔