Thursday, October 6, 2022

لیور پول نے فٹبال کیراباؤ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے فٹبال کیراباؤ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
February 28, 2022 ویب ڈیسک

ویمبلے (92 نیوز) لیور پول نے فٹبال کیراباؤ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

لیور پول نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چیلسی کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی، لیور پول نے دس کے مقابلے میں گیارہ گول سے کامیابی حاصل کی۔

لیور پول نے جیت کے بعد بھر پور جشن منایا۔