لاہور (92 نیوز) - لاہور میں فضائی آلودگی درد سر بن گئی، آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گی۔
لاہور میں فضائی آلودگی درد سر بن گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 300 ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی فضائی آلودگی میں دنیا کا تیسرا بدترین شہربن گیا۔۔ایئر کوالٹی انڈیکس 235 ریکارڈ کیا گیا۔
نئی دہلی 307 ایئرکوالٹی کے ساتھ دوسرا آلودہ ترین شہر قرار پایا۔