Friday, September 20, 2024

لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر
November 3, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے گوجرانوالہ کے قریب لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔

جمعرات کو ایک پریس ریلیز میں، انہوں نے کہا ’’گوجرانوالہ کے قریب لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، قیمتی جانوں کے ضیاع اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور اس ناخوشگوار واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دلی دعائیں ہیں۔‘‘