لاہور کے علاقے کاہنہ سے لاپتہ شخص کی تشدد زدہ لاش مل گئی

لاہور (92 نیوز) - لاہور کے علاقے کاہنہ سے لاپتہ شخص کی تشدد زدہ لاش مل گئی
کاہنہ کا رہائشی عرفان دو روز پہلے لاپتہ ہوا تھا، بیوی کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی۔