Thursday, May 2, 2024

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور آتشزدگی کے باعث جل کر راکھ

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور آتشزدگی کے باعث جل کر راکھ
April 2, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے سے اسٹور مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا، آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، علاقے میں ٹریفک جام ہوگیا۔