Friday, April 19, 2024

لاہور پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش

لاہور پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش
March 16, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - لاہور میں پولیس کی یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔

پولیس نے پی ٹی آئی کی رہنماء کی گاڑی کا شادمان انڈرپاس پر گھیراؤ کیا، یاسمین راشد گاڑی سے نہیں نکلیں، شیشے بھی چڑھا لیے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کے پہنچنے پر پولیس واپس چلی گئی۔

یاسمین راشد کہتی ہیں پولیس نے یہ نہیں بتایا کس کیس میں گرفتار کرنا چاہتی تھی، وہ علی بلال کیس میں ضمانت کرا چکیں۔