Friday, April 26, 2024

کرپشن میں صرف سیاستدانوں کا نام ہی کیوں آتا ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن

کرپشن میں صرف سیاستدانوں کا نام ہی کیوں آتا ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن
August 22, 2022 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) - جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کرپشن میں صرف سیاستدانوں کا نام ہی کیوں آتا ہے؟

سوموار کے روز جے یو آئی آئی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری جمہوریت کا تعین آئین کرتا ہے۔ حکومتوں کا انتظار کرنے کے بجائے سیلاب متاثرہ افراد کی آگے بڑھ کر خدمت کریں۔